امریکی صدر نے مذاکراتی ٹیم کو پاکستان روانگی سے روک دیا امریکی وفد 18 گھنٹے کی پرواز سے وہاں جاکر بے مقصد باتوں کے لئے نہیں بیٹھے گا، ڈونلڈ ٹرمپ