Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عمر ایوب کی پانچ مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت نے عمر ایوب خان کی پانچ مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کر لی۔

انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمر ایوب کے مختلف مقدمات کی سماعت ہوئی، تاہم عمر ایوب کی جانب سے بابر اعوان ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔

عدالت نے عمر ایوب کی پانچ مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے ان کو پچاس ہزار کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔

انسداد دہشت گردی عدالت نے عمر ایوب کی پانچ مقدمات میں عبوری ضمانت 20 اپریل تک ملتوی کر دی۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version