Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ کی کاز لسٹ منسوخ

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ کی کازلسٹ منسوخ کر دی گئی۔

جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں بینچ ٹو اب بینچ ون میں کیسز کی سماعت کرے گا۔

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد وحید پر مشتمل بینچ کے سامنے 40 مقدمات سماعت کے لیے مقرر تھے۔

ذرائع نے بتایا کہ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی آج چیمبر ورک کریں گے، ان کا جسٹس (ر) عظمت سعید کے جنازے میں شرکت کیلئے لاہور جانے کا بھی امکان ہے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version