Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے نئی کیس مینجمنٹ کمیٹی تشکیل دے دی

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے نئی کیس مینجمنٹ کمیٹی ازسرنو تشکیل دے دی۔

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 6 رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔

کیس مینجمنٹ کمیٹی میں جسٹس نعیم افغان، جسٹس شاہد بلال حسن، جسٹس محمد شفیع صدیقی شامل ہیں۔

اس کے علاوہ ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل اور ڈاریکٹر آئی ٹی بھی کیس مینجمنٹ کمیٹی کا حصہ ہیں۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version