Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سال 2020

خوشیوں سے بھرے سال 2020 کا آغاز ہوگیا

خوشیوں سے بھرے سال 2020 کا آغاز ہوگیا ہے۔ کراچی سے  گلگت بلتستان اور مہران سے بولان تک  شہریوں نے جشن منانا شروع کر دیا ہے  ،  شہر قائد  میں آتشبازی بھی شروع  ہوگی اور اسلام آباد میں بھی آسمان روشنیوں میں  نہا گیا  ہے۔  دنیا بھر میں سب سے پہلے نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں نئے سال کا آغاز ہوا جہاں شاندار آتش بازی کا مظاہرہ

Loading...