
شہری کی کورونا ہیلپ لائن پر فون کر کے گرم سموسوں کی فرمائش
ایسے وقت میں کہ جب پوری دینا میں کرفیو جیسا سماں ہے اور تمام ممالک کے حکومتی ادارے اس سے نمٹنے میں جتے ہوئے ہیں۔ ایسے میں کورونا کورونا ہیلپ لائن پر گرما گرم سموسوں کی فرمائش بھی کی گئی جی ہاں بھارت میں ایسا ہی ایک واقعہ سامنے آیا ہے۔ بھارت میں ایک شخص نے اپنی حکومت سے سموسوں کی فرمائش کر دی۔اور وہ بھی حکومت کی







