
پیپلز پارٹی پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے متفقہ فیصلوں کی خواہاں ہے، سید نوید قمر
پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی اور رہنما سید نوید قمر نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے متفقہ فیصلوں کی خواہاں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی اور رہنما سید نوید قمر نے اپنے اہم بیان میں کہا کہ اگر ن لیگ اور جے یو آئی سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کو نہ ماننے کا فیصلہ







