Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
نیوزی لینڈ اور فرانس میں نئے سال کا آغاز

نیوزی لینڈ اور فرانس میں نئے سال کا آغاز

نیوز لینڈ اور فرانس میں سال 2023 کا آغاز ہوگیا ہے جس کو زبردست انداز میں خوش آمدید کہا گیا ہے۔ نیوزی لینڈ میں نئے سال کا آغاز ہوتے ہی آسمان رنگین ہوگیا اور 2023 کے آغاز پر شاندارآتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا جب کہ نیوزی لینڈ کے شمالی جزیرے آکلینڈ میں بھی 2023 کے آغاز پر جشن منایا گیا۔ فرانس میں بھی 2023 کو زبردست انداز

Loading...