Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پیشانی پر موجود جھریاں دور کرنا چاہتے ہیں تو یہ طریقے آزمائیں

عمر بڑھنے سے جِلد کی موٹائی گھٹ جاتی ہے اور لچک بھی ختم ہونے لگتی ہے جس سے جھریاں نظر آنے لگتی ہیں۔ پیشانی پر بھی ایسی لکیریں بن جاتی ہیں جن کو پیشانی کی جھریاں کہا جاتا ہے۔ تو آج ہم آپکو پیشانی پر موجود جھریاں دور کرنے کہ چند طریقے بتائیں گے۔ سورج سے بچیں سورج کی الٹرا وائلٹ شعاعوں میں بہت زیادہ وقت گزارنے سے

Loading...