
دنیا میں سب سے زیادہ طلاقیں کس ملک میں ہوتیں ہیں؟
دنیا میں طلاقوں کی سب سے زیادہ شرح پرتگال میں رپورٹ کی گئی ہے۔ جارجیا اسٹیٹ یونیورسٹی کے شعبہ ریاضی اور شماریات کی جانب سے کئی ممالک کا سروے کیا گیا ہے جس میں طلاق کی شرح رپورٹ کی گئی ہے۔ سروے کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ طلاقیں پرتگال میں رپورٹ کی گئی ہے جس کی شرح 94 فیصد ہے جب کہ طلاقوں کی سب سے







