Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی کا ہفتہ کو ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

جماعت اسلامی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف بروز ہفتہ 2 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کراچی میں نیو ایم اے جناح روڈ پر خواتین کارکنان سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ 2 ستمبر کو پر امن احتجاج اور ہڑتال کریں گے۔ حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ آج کا احتجاج کروڑوں ماؤں

Loading...