Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان  

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے فی لیٹر تک کمی کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے یکم اکتوبر سے پٹرول 8 روپے فی لیٹر جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل 11 روپے فی لیٹر سستا کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ وزارت خزانہ نے قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی نئی قیمت

Loading...