
وزیر داخلہ، قانون و پارلیمانی امور سندھ ضیاء الحسن لنجار کی نشتر پارک آمد
وزیر داخلہ، قانون و پارلیمانی امور سندھ ضیاء الحسن لنجار نے کراچی کے نشتر پارک کا دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ، قانون و پارلیمانی امور ضیاء الحسن لنجار نے نشتر پارک میں یوم شہادت حضرت علی رضی اللہ عنہ کے موقع پر مجلس اور جلوس سے متعلق انتظامات کا جائزہ لیا۔ وزیر داخلہ، قانون و پارلیمانی امور کے ہمرا ہ رکن اسمبلی ارباب لطف اللہ ،







