Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری

وزیر اعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے۔ وزیر اعظم کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ نے باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 6 روپے 17 پیسے کم کردی گئی، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت  269 روپے 43 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔ ڈیزل

Loading...