Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جھوٹ پھیلانے پر پلیٹ فارم ایکس کو برازیل میں بندش کا سامنا

برازیلین سپریم کورٹ نے عدالتی احکامات کے مطابق نئے قانونی نمائندے کا تقرر نہ کرنے پر پلیٹ فارم ایکس کی فوری بندش کا حکم دیا ہے۔  برازیلین سپریم کورٹ نے سابق صدر کے زیر تفتیش حامیوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کرنے کا حکم دیا تھا۔ عدالت نے قرار دیا تھا کہ زیر تفتیش افراد کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس اس وقت تک معطل رکھے جائیں جب تک وہ

Loading...