Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بھاری ٹیکسوں کے نفاذ کے باوجود ایف بی آر ٹیکس ہدف کے حصول میں ناکام

بھاری ٹیکسوں کے نفاذ کے باوجود ایف بی آر ٹیکس ہدف کے حصول میں ناکام

اسلام آباد: بھاری ٹیکسوں کے نفاذ کے باوجود بھی ایف بی آر ٹیکس ہدف کے حصول میں ناکام ہوگیا۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق رواں مالی سال ایف بی آر کے ٹیکس کلیکشن میں بڑا شارٹ فال ہوا ہے، ایف بی آر کو مجموعی طور پر ٹیکس محصولات میں 343 ارب روپے کا شارٹ فال ہوا ہے۔ ذرائع ایف بی آر کا کہنا ہے کہ ماہ نومبر

Loading...