
ایس ای سی پی نے ٹیلی کام کمپنیوں کے انضمام میں تاخیر کی ذمہ داری کو مسترد کر دیا
سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے ٹیلی کام کمپنیوں کے انضمام سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔ ایس ای سی پی نے ایک اعلامیہ میں وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کمپنیوں کے انضمام میں تاخیر کی ذمہ داری ایس ای سی پی پر ڈالنا غلط ہے۔ ایس ای سی پی کے مطابق، کمپنیوں







