Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حکومت کا عوام کو ریلیف، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے تحت عوام کو معمولی ریلیف فراہم کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 50 پیسے کمی کی گئی ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 31 پیسے کمی کر دی گئی ہے۔ اسی طرح، مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 53 پیسے

Loading...