Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ایئرمارشل ایس پی دھارکر/رافیل طیارے

رافیل آپریشن میں ناکامی پر بھارتی ایئر مارشل ایس پی دھارکر کو عہدے سے ہٹادیا گیا

ایک عہدیدار کے بعد دوسرے کی بھی تنزلی، مودی سرکار نے ایئر مارشل ایس پی دھارکر کو7 ماہ بعد ہی عہدے سے ہٹا دیا۔ بھارتی حکومت اپنی فوجی قیادت کو تاش کے پتوں کی طرح بکھیر رہی ہے، ایئر مارشل ایس پی دھارکر، جو رافیل طیاروں کے ایل او سی پر جارحانہ آپریشن کے نگران تھے انہیں ہٹا دیا گیاہے ۔ اب ایئر مارشل ایس پی دھارکر کی

Loading...