
سانحہ سوات کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں اہم انکشافات سامنے آ گئے
سوات میں حالیہ سانحے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کر لی گئی ہے جس میں اہم نکات سامنے آئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، سانحے کا پہلا ذمہ دار زیڈ کے بی نامی نجی کنٹریکٹر کو قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایریگیشن محکمے نے بند باندھنے کی اجازت دی تھی اور اس کے حکام نے سوات ضلعی انتظامیہ کو آگاہ کیا تھا، تاہم ڈی







