Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی، نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی

حکومت پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے، جس کے مطابق پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں حد تک کمی کی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 7 روپے 54 پیسے کی کمی کی گئی ہے، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 264 روپے 61 پیسے فی

Loading...