Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایف بی آر کا انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مدت میں توسیع سے انکار، رات 12 بجے تک کی مہلت

سال 2025 کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری مہلت کا وقت تیزی سے ختم ہو رہا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے واضح کر دیا ہے کہ آج رات 12 بجے کے بعد تاریخ میں کوئی توسیع نہیں کی جائے گی۔ ایف بی آر کے مطابق، تمام اہل ٹیکس گزاروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ فوری طور پر نئے متعارف کردہ

Loading...