
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع ہے۔ پاکستان نے تقریباً 2 دہائیوں بعد ہونے والے پہلے بولی کے عمل میں 23 آف شور تیل و گیس کی تلاش کے بلاکس 4 مختلف کنسورشیمز کو الاٹ کر دیے گئے ۔ مقامی توانائی کمپنیوں کی قیادت میں قائم کیے گئے ان کنسورشیمز میں سے بعض نےغیر ملکی اداروں، خصوصاً سرکاری ترک کمپنی ٹی







