Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کترینہ کیف کی دلکش تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی خوبصورت اور مشہور اداکارہ کترنیہ کیف کی تصاویر سوشل میڈیا پر پھیلی ہوئی ہیں جو کہ مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی دکھائی دے رہی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ کترینہ کیف نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Katrina Kaif (@katrinakaif)

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے مغربی لباس زیبِ تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔

شیئر کی گئی تصاویر میں کترنیہ کیف کے ہمراہ اُن کے شوہر وکی کوشل کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے لال رنگ کی ساڑھی زیبِ تن کی ہوئی تھی جس میں وہ بہت حسین لگ رہی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Katrina Kaif (@katrinakaif)

یاد رہے کہ کترینہ کیف 14 برس کی تھی جب انہوں نے ماڈلنگ شروع کی جبکہ 2003ء میں اس نے اپنی پہلی فلم بوم میں کام کیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Katrina Kaif (@katrinakaif)

کترینہ کیف ایک برطانوی ہندستانی اداکارہ اور ماڈل ہیں جو ہندی زبان کی فلموں میں کام کرتی ہیں اور ان کا شمار ہندوستان کی خوبصورت ترین خواتین میں کیا جاتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Katrina Kaif (@katrinakaif)

متعلقہ خبریں