Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اداکارہ شائستہ لودھی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ شائستہ لودھی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے۔

حال ہی میں اداکارہ شائستہ لودھی نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر کچھ تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کیں جس میں انہوں نے مداحوں کو یہ خبر دی کہ انہوں نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے۔

اداکارہ کی پوسٹ پر شوبز انڈسٹری کے کئی فنکاروں اور مداحوں کی جانب سے نیک تمناؤں کے اظہار کا سلسلہ جاری ہے۔

 یہ بھی پڑھیں: شائستہ لودھی کا عدنان صدیقی کو سرپرائز؛ ویڈیو وائرل

 

متعلقہ خبریں

Exit mobile version