بالی ووڈ کے کنگ شاہ ر خ خان کی فلم ’ کبھی خوشی کبھی غم ‘ میں کرینہ کپور کے بچپن کا کر دار نبھانے والی یہ بچی اب کہاں ہے اور کیسی دکھتی ہے ؟ آئیے آپ کو بتا تے ہیں۔
سال 2001 میں ریلیز ہونے والی اس فلم میں کرینہ کپور کے بچپن کا کردار اداکارہ ” ملویکا راج ‘ نے نبھایا جو کہ اب جوان ہو چکی ہیں اور بے حد خوبصورت ہیں۔
View this post on Instagram
یہ بھی پڑھیں: اداکار وویک اوبرائے نے ماضی میں کرینہ کپور کی مدد کیسے کی تھی؟
View this post on Instagram

ملویکا راج نے بھی اب بالی ووڈ میں قدم رکھ لیا ہے اور حال ہی میں ان کی پہلی بالی ووڈ فلم ” سکواڈ “ ریلیز کر دی گئی ہے ۔
اس فلم میں اداکارہ ” ملویکا راج “ کے ساتھ ” رنزنگ ڈینزونگپا“ لیڈ کر دار نبھا رہے ہیں، وہ ” ڈینی ڈینزونگپا‘ کے بیٹے ہیں ، اس فلم میں نیلیش ساہے نے ہدایتکاری کے فرائض نبھائے ہیں ۔
واضح ہےکہ بالی وڈ کے مشہور ہدایت کار کرن جوہر کی شہرہ آفاق فلم ’کبھی خوشی کبھی غم‘ میں سپراسٹارز امیتابھ بچن ، شاہ رخ خان ،جیا بچن ، کاجول ، کرینہ کپور اور ہریتک روشن نے بہترین کردار اداکر کے فلم کو سپر ہٹ بنایا تھا۔
















