Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

‘پشپا: دی رائز’ نے روس میں بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑ دئیے

گزشتہ سال انڈین اداکار الوارجن کی فلم’ پشپا ‘بھارت بھر میں نمائش کے لیے پیش کی گئی تھی جس نے کامیانی کے تمام ریکارڈز توڑ ڈالے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ سال 8 دسمبر کو سپر ہٹ فلم پشپا روس میں مقامی شائقین کیلئے  روسی زبان میں ڈبنگ کرکے نمائش کے لئے پیش کی گئی۔

فلم ناصرف روسی شائقین کو پسند آگئی بلکہ اب تک 1.02 کروڑ روبل (روسی کرنسی) کی آمدنی بھی کرلی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Allu Arjun (@alluarjunonline)

یہ بھی پڑھیں:  پشپا – دی رول کی شوٹنگ کا آغاز کب ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئی

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Allu Arjun (@alluarjunonline)

 

متعلقہ خبریں