Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اداکارہ صحیفہ جبار کا اپنی شادی سے متعلق دلچسپ انکشاف

پاکستان کی معروف اداکارہ صحیفہ جبار نے اپنی شادی سے متعلق دلچسپ انکشاف کیا ہے۔

حال ہی میں اداکارہ نے ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی شادی سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ شوہر کو لڑکیاں دکھاتے دکھاتے انہیں وہ خود پسند آگئیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by LAAM BASICS (@laambasics)

انہوں ںے کہا کہ ’میں شروع سے ہی ٹام بوائے قسم کی لڑکی تھی اسی لیے خواجہ خضر حسین نے مجھے اپنے لیے لڑکی دیکھنے کا کہا تھا‘۔

یہ بھی پڑھیں: یاسر حسین کو اداکارہ صحیفہ جبار کی ہمشکل مل گئی

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Niche Lifestyle (@nichelifestyle)

اداکارہ نے کہا کہ ’میں نے ان کیلئے بہت کوشش بھی کی اور کئی لڑکیاں بھی دکھائیں لیکن اتفاق سے ساری انگیجڈ تھیں ‘۔

یہ بھی پڑھیں؛ تمام حدیں پار، اداکارہ صحیفہ جبار کی انتہائی بولڈ ’ویڈیو‘ وائرل

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

صحیفہ جبار نے کہا کہ ’شوہر کو شادی کے لیے لڑکیاں دکھاتے دکھاتے اِنہیں میں پسند آگئی، بس پھر لڑکیاں پسند کرنے کا سلسلہ ختم ہوا اور میں خود دلہن بن گئی‘۔

متعلقہ خبریں