Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

دوست کی شادی میں شرکت؛ اداکارہ صبا قمر کی خوبصورتی کے مداح دیوانے ہوگئے

پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر کی نئی تصاویر دیکھنے کے بعد مداح ان کی خوبصورتی کے دیوانے ہو گئے ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ صبا قمر نے اپنی ایک دوست کی شادی میں شرکت کی جہاں سے ان کی چند تصاویر وائرل ہو گئی ہیں۔

Saba Qamar Looks Amazing At Her Friend's Wedding

یہ بھی پڑھیں؛ معروف پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی سیاست میں انٹری؟

Saba Qamar Looks Amazing At Her Friend's Wedding

Saba Qamar Looks Amazing At Her Friend's Wedding

یہ بھی پڑھیں؛ اداکارہ صبا قمر کی گاڑی میں ڈانس کرتے ہوئے نئی ویڈیو وائرل

وائرل تصویر میں اداکارہ صبا قمر کو اپنی دوست کو بوسہ دیتے دیکھا جاسکتا ہے۔

Saba Qamar Looks Amazing At Her Friend's Wedding

وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے خوبصورت ساڑھی زیب تن کی ہوئی ہیں جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی ہیں۔

Saba Qamar Looks Amazing At Her Friend's Wedding

متعلقہ خبریں