پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ و ماڈل صدف کنول نے کہا ہے کہ شادی کے بجائے لڑکیوں کو کچھ اور چیزوں پر غور کرنا چاہئے۔
حال ہی میں اداکارہ صدف کنول نے اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ لڑکیاں جب سمجھدار ہوجائیں تو ان کو شادی کرلینی چاہئے۔
View this post on Instagram
یہ بھی پڑھیں: صدف کنول نے آج تک اپنے شوہر کو کتنے تحائف دیے؟
انہوں نے کہا کہ شادی کے بجائے لڑکیوں کو کچھ اور چیزوں پر غور کرنا چاہئے، لڑکیاں مستقبل کے متعلق نہیں سوچتیں اور ان کے ذہن میں صرف ایک فیشن سے بھرپور شادی کی تقریب کا تصور ہوتا ہے۔
View this post on Instagram
یہ بھی پڑھیں: صدف کنول کس معروف شوبز شخصیت کی بھتیجی ہیں؟
ان کا کہنا تھا کہ لڑکیوں کو اپنی پڑھائی اور فیملی پر توجہ دینی چاہئے جب ان کی عمر ہو جائے اور کوئی صحیح بندہ مل جائے تو پھر شادی کرلیں۔
View this post on Instagram















