پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی ساتھی اداکارہ کے ہمراہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
View this post on Instagram
شیئر کی گئی ویڈیو میں ہانیہ عامر کی ساتھی اداکارہ رابعہ کلثوم کو ان کے لیے اے سی کا ٹمپریچر ایڈجسٹ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں؛ ہانیہ عامر کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل
ویڈیو کے ساتھ اداکارہ ہانیہ عامر نے ایک تصویر بھی پوسٹ کی ہے جس کے کیپشن میں لکھا ہے کہ ہماری نیلو سے ملیں۔
اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
View this post on Instagram
شئیر کی گئی تصاویر میں ہانیہ عامر کو خوبصورت لباس میں دیکھا گیا تھا جس میں وہ بے حد پیاری لگ رہی تھیں۔
واضح رہے کہ پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ ہانیہ عامر سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram















