Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستانی ٹک ٹاکر عدنان ظفر نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

پاکستانی ٹک ٹاکر عدنان ظفر عرف کین ڈول نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے۔

حال ہی میں ٹک ٹاکر عدنان ظفر نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر کچھ تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کیں جس میں انہوں نے مداحوں کو یہ خبر دی کہ انہوں نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Adnan Zafar (@ken_doll_dubaiii)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Adnan Zafar (@ken_doll_dubaiii)

انہوں نے شیئر کی گئی تصاویر اور ویڈیوز کے کیپشن میں لکھا کہ “دونوں مقدس مقامات کا موسم جادوئی تھا”۔

ان کا کہنا تھا کہ “میں آسمانوں سے بارش برسنے اور دنیا کے دو خوبصورت ترین مقامات آنکھوں کے سامنے ہونے کا احساس بیان نہیں کر سکتا”۔

عدنان ظفر کی پوسٹ پر مداحوں کی جانب سے نیک تمناؤں کے اظہار کا سلسلہ جاری ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Adnan Zafar (@ken_doll_dubaiii)

یہ بھی پڑھیں: پاکستانی کین ڈول نے اپنی ناک کی قیمت بتا دی

یاد رہے کہ عدنان ظفر عرف پاکستانی کین ڈول کو پاکستان شوبز انڈسٹری کے ابھرتے اداکار خوشحال خان کا ہمشکل قرار دیا جاتا ہے۔

Netizens Think Adnan Zafar (Ken Doll) Resembles Khushhal Khan. Do You Agree? - Lens

واضح رہے کہ 1961ء میں فکشنل کردار کین ڈول کو متعارف کروایا گیا تھا جو اب عدنان ظفر عرف پاکستانی کین ڈول نے سرجری کروا کر روپ دھارا ہوا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Adnan Zafar (@ken_doll_dubaiii)

متعلقہ خبریں