Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ربیکا خان کی تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں

پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار ربیکا خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

حال ہی میں ٹک ٹاکر ربیکا خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rabeeca Khan (@rabeecakhan)

یہ بھی پڑھیں: ربیکا خان بھی خود کو میرا دل یہ پکارے آجا گانے پر ڈانس کرنے سے نہ روک سکیں

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ربیکا خان نے مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی ہیں۔

اس سے قبل ٹک ٹاکر ربیکا خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rabeeca Khan (@rabeecakhan)

شیئر کی گئی ویڈیو میں ربیکا خان نے مشرقی لباس زیب تن کیا ہوا تھا جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی تھیں۔

گزشتہ دنوں ٹک ٹاکر ربیکا خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rabeeca Khan (@rabeecakhan)

شیئر کی گئی ویڈیو میں ربیکا خان بجلی گانے پر ڈانس کر رہی تھیں۔

واضح رہے کہ ربیکا خان پاکستانی اداکار اور کامیڈین کاشف خان کی بیٹی ہیں، جنہوں نے بہت کم وقت میں سامعین سے بے پناہ محبت اور پہچان حاصل کی اور ان کے سوشل میڈیا پر بہت زیادہ مداح ہیں۔

متعلقہ خبریں