Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایمن خان کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ ایمن خان کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کی گئی تھیں جس میں وہ مغربی لباس میں بے حد خوبصورت لگ رہی تھیں۔

گزشتہ دنوں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ اپنی فیملی کے ہمراہ انجوائے کر رہی تھیں۔

واضح رہے کہ پاکستان کی مشہور اداکارہ ایمن خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

 

متعلقہ خبریں

Exit mobile version