Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کم عمر جوڑے اسد اور نمرہ نے شادی کی تیسری سالگرہ کیسے منائی؟

کم عمر جوڑے اسد اور نمرہ کی شادی کی تیسری سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

حال ہی میں اسد نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویلاگ پوسٹ کیا ہے جس میں دونوں کو شادی کی سالگرہ مناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

https://youtu.be/sjRxfxGKLL0

ویڈیو میں اسد اپنی اہلیہ نمرہ کیلئے ایک خوبصورت سرپرائز کا اہتمام کرتے ہیں اور ان کو تحفے میں سونے کی جیولری دیتے ہیں جبکہ نمرہ اسد کو آئی فون  دیتی ہیں۔

Viral Couple Nimra & Asad Celebrated 3rd Anniversary in Oman

Viral Couple Nimra & Asad Celebrated 3rd Anniversary in Oman

یہ بھی پڑھیں؛ کم عمری میں ’محبت کی شادی‘ کرنے والا جوڑا اپنے حالیہ بیان کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگیا

Viral Couple Nimra & Asad Celebrated 3rd Anniversary in Oman

تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسد اپنی اہلیہ کے ہمراہ انجوئے کر رہے ہیں۔

Viral Couple Nimra & Asad Celebrated 3rd Anniversary in Oman

Viral Couple Nimra & Asad Celebrated 3rd Anniversary in Oman

Viral Couple Nimra & Asad Celebrated 3rd Anniversary in Oman

Viral Couple Nimra & Asad Celebrated 3rd Anniversary in Oman

Viral Couple Nimra & Asad Celebrated 3rd Anniversary in Oman

واضح رہے کہ نوجوان جوڑے نمرہ اور اسد کی جنوری 2020 میں شادی ہوئی تھی، جب شادی ہوئی تو دونوں طالب علم تھے۔

  یہ جوڑا بہت کم عمر میں شادی کرنے کی وجہ سے میڈیا پر سرخیوں میں آیا، ان کی شادی کی تصاویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی تھی اور اب ان کا ایک بیٹا بھی ہے جسکا نام اذلان ہے۔

متعلقہ خبریں