Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بالی ووڈ کے اداکاروں کے بارے میں وہ خفیہ معلومات، جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

آج ہم آپکو بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے اداکاروں کے بارے میں وہ خفیہ معلومات دیں گے جو بہت کم لوگ جانتے ہیں۔

ہریتھک روشن

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار ہریتھک روشن کی بہن نے الزام لگایا تھا کہ والدین اور بھائی نے مسلمان لڑکے کو پسند کرنے پر اُن کی زندگی عذاب بنا دی ہے۔

Jon Furniss/WireImage

جس پر اداکار نے جواب دیا کہ ہمارے گھر میں مذہب کو اہمیت نہیں دی جاتی ہے  جبکہ ہریتھک کی سابقہ اہلیہ سوزان خان بھی مسلمان تھیں۔

سنیل شیٹھی

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار سنیل شیٹھی کی اہلیہ منیشا قادری کا تعلق پنجابی مسلم فیملی سے ہے جبکہ سنیل کرناٹکا کے ہندو گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔

اس وقت منیشا قادر جو کہ منا شیٹھی کے نام سے مشہور ہیں، ایک کاروباری خاتون ہیں۔ اگرچہ سنیل نے منیشا قادری کے گھر والوں سے رشتے کے لیے بھی درخواست کی تاہم دونوں فیملیز میں مذہبی اختلاف کی بنا پر شادی سے انکار ہو گیا۔

انٹرٹینمنٹ / شوبز کی دنیا:-کورونا کیسز میں اضافے پر سنیل ...

سنیل شیٹھی کو اپنے اور منیشا کے گھر والوں کو منانے میں 9 سال لگے تھے جس کے بعد 1991 میں دونوں فیملیز اس رشتے کے لیے راضی ہوئیں۔

مہیش بھٹ

مشہور پروڈیوسر اور عالیہ بھٹ کے والد مہیش بھٹ، عالیہ کی والدہ سے شادی سے پہلے شادی شدہ تھے جبکہ ہندو مذہب کے مطابق شادی شدہ مرد پہلی اہلیہ کو طلاق دے کر ہی دوسری شادی کر سکتا ہے۔

Mahesh Bhatt B'day Spl: تنازعہ سے ہے مہیش بھٹ کا پرانا رشتہ، کبھی بیٹی کو  بوسہ دے کر تو کبھی افیئر کی وجہ سے سرخیوں میں رہے– News18 Urdu

یہی وجہ تھی کہ مہیش بھٹ نے دوسری شادی کے لیے اسلام قبول کر لیا، اپنا اسلامی نام اسلم رکھا لیکن وہ عملی طور پر مسلمان نہیں ہیں۔

جان ابراہم

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار جان ابراہم شام کے عیسائی گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔

جان ابراہم - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا

والد شام کے عیسائی تھے اور والدہ کا تعلق پارسی مذہب سے، یہی وجہ ہے کہ جان ابراہم کا مذہبی نام فرحان ابراہم ہے۔

کترینہ کیف

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ کترینہ کیف کا تعلق مسلمان گھرانے سے ہے۔

کترینہ کیف تین دن میں پیا گھر سدھار جائیں گی، بھارتی میڈیا - Dawn News

کترینہ کیف والد کا نام محمد کیف جبکہ وہ کشمیر سے تعلق رکھتے ہیں، دوسری جانب کترینہ کی والدہ سوزان کا تعلق برطانیہ سے ہے۔

دھرمیندر اور ہیما مالنی

اداکار دھرمیندر نے بھی مشہور اداکارہ ہیما مالنی سے شادی کے لیے اپنا مذہب تبدیل کر لیا تھا چونکہ وہ شادی شدہ تھے یہی وجہ تھی کہ دوسری شادی کے لیے دھرمیندر نے اسلام قبول کر لیا۔

دھرمیندر اور ہیما مالنی مسلمان نکلے | Dastak Monthly

دھرمیندر نے اپنا نام دلاور رکھا جبکہ ہیمامالنی نے عائشہ نام کا انتخاب کیا لیکن دونوں عملی طور پر آج بھی ہندو ہی ہیں۔

متعلقہ خبریں