پاکستان کی معروف اداکارہ ماورہ حسین کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
View this post on Instagram
شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ ماورہ نے مشرقی لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں؛ ماورہ حسین کی دلکش ویڈیو مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی
اس سے قبل اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
View this post on Instagram
شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔
گزشتہ دنوں اداکارہ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا تھا۔
View this post on Instagram
شیئر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ نے کریم رنگ کا مشرقی لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔
واضح رہے کہ ماورہ حسین سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور ہر نئے دن کی خوبصورت تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کر کے اپنے فالوورز کے ساتھ رابطے میں رہتی ہیں۔















