اس خبر میں آج ہم آپکو بتائیں گے کہ تصویر میں موجود یہ لڑکا آج کی کون سی مشہور شخصیت ہے۔
سوشل میڈیا پر اکثر شوبز شخصیات اپنے بچپن کی تصاویر شئیر کر دیتے ہیں جنہیں مداحوں کے لیے پہچاننا کافی مشکل ہوجاتا ہے۔
آج ہم آپ کے لیے ایک ایسی شخصیت کی تصویر لائے ہیں جنہیں اکثر لوگ نہیں پہچان پاتے۔
کیا آپ مذکورہ تصویر میں موجود لڑکے کو پہچان سکتے ہیں؟
کامیاب ہوئے؟ اگر نہیں تو ہم آپکو ایک ہنٹ دے دیتے ہیں۔
اس بچے کا تعلق بالی ووڈ فلم انڈسٹری سے ہے۔
اب پہچان پائے؟ اگر ابھی بھی نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔
تصویر میں موجود یہ لڑکا کوئی اور نہیں بلکہ بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار سدھارتھ ملہوترا ہیں۔
View this post on Instagram
یہ بھی پڑھیں: سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کی شادی کی حتمی تاریخ سامنے آگئی
View this post on Instagram
معروف اداکار سدھارتھ ملہوترا سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتے ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتے رہتے ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔
View this post on Instagram
یہ بھی پڑھیں: کیارا اڈوانی نے سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ کام کرنے کے حوالے سے بتا دیا
سدھارتھ ملہوترا مختلف فلموں میں اپنی بہترین کارکردگی کے جوہر دِکھا چُکے ہیں۔
View this post on Instagram















