Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

میرب علی کی ’معصومیت‘ مداحوں کو بھا گئی

پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ ، ماڈل اور موجودہ دور مقبول ترین گلوکار عاصم اظہر کی منگیتر میرب علی کی سادگی اور معصومیت مداحوں کو بھا گئی۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر میرب علی نے نئی تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں خوشگوار موڈ‌ میں‌ دیکھا جاسکتا ہے۔

ان تصاویر کو ناصرف ان کے چاہنے والوں نے بے حد پسند کیا بلکہ محبت بھرے کمنٹس کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے۔

اداکارہ نے چند روز قبل تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ ’پرجوش ہوں‌، درد گانا فائنل ریلیز ہوگیا ہے‘۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Merub Ali (@meruub)

یہ بھی پڑھیں: میرب علی نے عاصم اظہر کے ہمراہ گانا گنگنا کر مداحوں کے دل جیت لیے

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Merub Ali (@meruub)

میرب علی کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد دس لاکھ سے زائد ہے، وہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Merub Ali (@meruub)

یہ بھی پڑھیں: عاصم اظہر اور میرب علی کی بارش سے لطف اندوز ہونے کی ویڈیو وائرل

 

متعلقہ خبریں