Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ربیکا خان کی تصاویر نے مداحوں کے دل جیت لیے

پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار ربیکا خان کی تصاویر نے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔

حال ہی میں ٹک ٹاکر ربیکا خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ربیکا خان نے خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ربیکا خان بھی خود کو میرا دل یہ پکارے آجا گانے پر ڈانس کرنے سے نہ روک سکیں

اس سے قبل ٹک ٹاکر ربیکا خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

شیئر کی گئی ویڈیو میں ربیکا خان نے مشرقی لباس زیب تن کیا ہوا تھا جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی تھیں۔

گزشتہ دنوں ٹک ٹاکر ربیکا خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

شیئر کی گئی ویڈیو میں ربیکا خان بجلی گانے پر ڈانس کر رہی تھیں۔

واضح رہے کہ ربیکا خان پاکستانی اداکار اور کامیڈین کاشف خان کی بیٹی ہیں، جنہوں نے بہت کم وقت میں سامعین سے بے پناہ محبت اور پہچان حاصل کی اور ان کے سوشل میڈیا پر بہت زیادہ مداح ہیں۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version