بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین نے خود کیلئے مہنگا ترین تحفہ خریدا ہے ، جس کی ویڈیو بھی کافی وائرل ہوگئی۔
سشمیتا سین نے نئی مرسڈیز اے ایم جی کوپے گاڑی ہے، جس کی ویڈیو بھی انہوں نے انسٹاگرام پر شیئر کی ۔
انسٹا پر پوسٹ میں سشمیتا نے کیپشن میں لکھا کہ ’جو عورت ڈرائیونگ کرنا پسند کرتی ہے اس نے خود کو یہ خوبصورت تحفہ دیا ہے‘۔
یہ بھی پڑھیں: سشمیتا سین اور للیت مودی کا بھی بریک اپ ہوگیا

انہوں نے گاڑی میں بیٹھ کر اس کے اندرونی حصے کا جائزہ لیا، گاڑی کی بھارت میں قیمت ایک کروڑ 92 لاکھ روپے ہے۔