Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اداکارہ نرگس فخری برفباری دیکھنے کہاں پہنچ گئیں؟

بالی ووڈ کی دلکش اداکارہ نرگس فخری اپنے سوئزر لینڈ کے ٹرپ کی تصاویر کے باعث ایک بار پھر اپنے مداحوں کے توجہ کی زینت بن گئیں۔

نرگس فخری نے اپنی یہ تازہ ترین تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’میں برفباری دیکھنا چاہتی تھی تو میں سوئٹزرلینڈ آگئی‘۔

ان تصاویر کو  نرگس فخری کے دنیا بھر میں موجود فینز کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nargis Fakhri (@nargisfakhri)

یہ بھی پڑھیں: بالی وڈ میں کام کے دوران ذہنی طور پر تھکاوٹ کا شکار ہوچکی تھی، نرگس فخری

42 سالہ اداکارہ نرگس فاخری نے کئی بالی ووڈ فلموں میں اپنے لُکس اور گلیمر سے ایسا تہلکہ مچایا کہ آج بھی ان کی بولڈنیس لوگوں کے درمیان کافی موضوع بحث ہے۔

 

 

متعلقہ خبریں