Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ورسٹائل اداکار رندیپ ہودا نے فلم ’لال رنگ ٹو‘ کا اعلان کردیا

بالی ووڈ کے ورسٹائل ہیرو رندیپ ہودا نے مداحواں کیلئے اپنی نئی فلم ’لال رنگ ٹو‘ کا پوسٹر شیئر کردیا۔

رندیپ ہودا نے انسٹاگرام پر اپنے نئے پروجیکٹ ’لال رنگ 2‘ کا اعلان کیا، وہ پنچالی چکراورتی اور یوگیش راہار کے ساتھ فلم کی پروڈکشن میں بھی حصہ لیں گے۔

اس فلم کے پہلا پارٹ سال 2016 میں ریلیز ہو اتھا، اب پارٹ ٹو کی شوٹنگ ہریانہ میں جلد شروع ہوگی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Randeep Hooda (@randeephooda)

یہ بھی پڑھیں؛ معلوم نہیں نصیر الدین شاہ سے نہ ملتا تو آج کہاں ہوتا؟ رندیپ ہودا کا انکشاف

شیئر کردہ  فلم کے  پوسٹر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رندیپ ہودا کے چہرے پر سرخ رنگ کے چھینٹے ہیں۔

واضح رہے کہ حال ہی میں اداکار گھڑ سواری کرتے ہوئے چکر کھاکر گر پڑے تھے، جس کے باعث وہ شدید زخمی ہوئے، تاہم اب وہ اپنی انجری سے روبہ صحت ہو رہے ہیں۔

 

 

متعلقہ خبریں