پاکستان شوبز انڈسٹری کی سپر اسٹار ماہرہ خان کی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جس میں اداکارہ ماہرہ خان کو ایک شادی کی تقریب میں اپنی دوست کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
ویڈیو دیکھیں:
View this post on Instagram
یہ بھی پڑھیں: ماہرہ خان کی پاکستانی کرکٹرز کیساتھ سیلفی وائرل
دونوں کی اس پر فارمنس کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
View this post on Instagram















