Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ٹک ٹاکر جنت مرزا کی نئی تصاویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا

پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کی نئی تصاویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا ہے۔

حال ہی میں ٹک ٹاکر جنت مرزا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جنت مرزا جہاز میں بیٹھی ہوئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں؛ جنت مرزا کی علیشبہ انجم کیساتھ نئی ڈانس ویڈیو وائرل

اس سے قبل ٹک ٹاکر کی جانب سے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی۔

واضح رہے کہ جنت مرزا انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نئی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی رہتی ہیں۔

 

متعلقہ خبریں

Exit mobile version