Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

تصویر میں نظر آنے والی یہ بچی کونسی مشہور اداکارہ ہے؟

اس خبر میں آج ہم آپکو بتائیں گے کہ تصویر میں نظر آنے والی یہ بچی آج کی کون سی مشہور اداکارہ ہے۔

سوشل میڈیا پر اکثر شوبز شخصیات اپنے بچپن کی تصاویر شئیر کر دیتے ہیں جنہیں مداحوں کے لیے پہچاننا کافی مشکل ہوجاتا ہے۔

آج ہم آپ کے لیے ایک ایسی شخصیت کی تصویر لائے ہیں جنہیں اکثر لوگ نہیں پہچان پاتے۔

کیا آپ مذکورہ تصویر میں موجود بچی کو پہچان سکتے ہیں؟

کامیاب ہوئے؟ اگر نہیں تو ہم آپکو ایک ہنٹ دے دیتے ہیں۔

اِس بچی کا تعلق بالی ووڈ فلم انڈسٹری سے ہے۔

اب پہچان پائے؟ اگر ابھی بھی نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔

تصویر میں موجود یہ بچی کوئی اور نہیں بلکہ مشہور بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sonam Kapoor Ahuja (@sonamkapoor)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sonam Kapoor Ahuja (@sonamkapoor)

یہ بھی پڑھیں: ممبئی میں گاڑی چلانا اذیت ناک ہے؛ سونم کپور

بالی ووڈ اداکارہ اور فیشن آئیکون سونم کپور سینئر اداکار انیل کپور کی صاحبزادی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by anilskapoor (@anilskapoor)

یہ بھی پڑھیں: رنویر سنگھ اور سونم کپور کا آپس میں کیا رشتہ ہے؟

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sonam Kapoor Ahuja (@sonamkapoor)

واضح رہے کہ بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ سونم کپور سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sonam Kapoor Ahuja (@sonamkapoor)

متعلقہ خبریں