Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

میرب علی کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ، ماڈل اور موجودہ دور کے مقبول ترین گلوکار عاصم اظہر کی منگیتر میرب علی کی تصاویر سوشل میڈیا پر پھیلی ہوئی ہیں جو کہ مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی دکھائی دے رہی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ میرب علی نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Merub Ali (@meruub)

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے گلابی رنگ کا مشرقی لباس زیبِ تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: عاصم اظہر اور میرب علی کب شادی کررہے ہیں؟

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Merub Ali (@meruub)

شئیر کی گئی تصاویر میں میرب علی کو خوبصورت لباس میں دیکھا گیا تھا جس میں وہ بے حد پیاری لگ رہی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں: میرب علی نے عاصم اظہر کے ہمراہ گانا گنگنا کر مداحوں کے دل جیت لیے

واضح رہے کہ پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ میرب علی سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Merub Ali (@meruub)

متعلقہ خبریں