Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اداکارہ ثنا جاوید کی خوبصورت تصاویر نے مداحوں کے دل جیت لیے

پاکستان کی معروف اداکارہ ثنا جاوید کی خوبصورت تصاویر نے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official)

شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو خوبصورت لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ اداکارہ ثنا جاوید کی شوہر کے ہمراہ خوبصورت تصاویر وائرل

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official)

شئیر کی گئی تصاویر میں ثنا جاوید کو ہلکے رنگ کے لباس میں دیکھا گیا تھا جس میں وہ بے حد پیاری لگ رہی تھیں۔

واضح رہے کہ پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ ثنا جاوید سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official)

 

متعلقہ خبریں