Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سارہ خان کی بیٹی عالیانہ فلک کی نئی ویڈیو نے مداحوں کے دل جیت لیے

پاکستان کی معروف اداکارہ سارہ خان کی بیٹی عالیانہ فلک کی نئی ویڈیو نے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ سارہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی بیٹی عالیانہ فلک کی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)

شیئر کی گئی ویڈیو میں سارہ خان کی بیٹی عالیانہ فلک کو والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے پیانو بجاتے دیکھا جاسکتا ہے۔

اداکارہ نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا ہے کہ ’ واضح ہو گیا یہ فلک کی بیٹی ہے ‘۔

یہ بھی پڑھیں: اداکارہ سارہ خان کا شوہر کے ساتھ ڈانس کرنے سے انکار

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)

شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے نیلے رنگ کا لباس زیبِ تن کیا ہوا تھا جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں: فلک شبیر کی فرمائش اہلیہ سارہ خان نے رد کر دی

واضح رہے کہ اداکارہ سارہ خان انسٹا گرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں جسے بہت پسند بھی کیا جاتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)

متعلقہ خبریں