Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اداکارہ ہانیہ عامر کا برائیڈل شوٹ مداحوں کو بھا گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اور معروف اداکارہ ہانیہ عامر اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بھی خوب پسند کیا جاتا ہے۔

حال ہی میں معروف اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا رخ کیا جہاں انہوں نے کچھ تصاویر شیئر کیں جس پر ان کے فینز کی جانب سے تعریفی جملوں کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے۔

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ڈمپل کوئین نے برائیڈل ڈریس پہنا ہوا ہے اور وہ بے حد حسین لگ رہی ہیں۔

وائرل تصاویر دیکھیں:

 

یہ بھی پڑھیں: معروف بھارتی اداکارہ عرفی جاوید نے ہانیہ عامر کا اسٹائل کاپی کرلیا

یہ بھی پڑھیں: ہانیہ عامر اور فرحان سعید کے ڈانس نے مداحوں کو اپنی طرف متوجہ کرلیا

ہانیہ عامر کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو مداحوں کو خوب پسند آئیں اور اداکارہ کی تعریفیں بھی کی۔

واضح رہے کہ ہانیہ عامر نے ڈرامہ سیریل ’میرے ہمسفر‘، ’عشقیہ‘، ’سنگِ ماہ‘ اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

متعلقہ خبریں